Find Novel

Urdu Stories, Novels & Moral Kahaniyan

Find Novel

Urdu Stories, Novels & Moral Kahaniyan

Ikhlaqi khaniaynMoral StoryRomantic StoriesSabak Amoz Kahaniyan

Do Chehra, Yak Taqdeer – Ankhein Khol Dene Wali Dastaan

میرا بھائی بلال ایک نہایت شریف لڑکا تھا۔ کسی نے سوچا تک نہ تھا کہ وہ کبھی اپنے بزرگوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ایسی بات کہے گا، مگر اس پر تو سدا بہار کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا تھا۔ جب گھر میں ہر کسی نے اس کی بات کو رد کر دیا تو بلال نے خود کشی کی دھمکی دے ڈالی ، یہی نہیں اس نے عملی طور پر بھی جان دینے کی کوشش کی اور سب کا سکون تباہ کر کے رکھ دیا۔ بات یہ تھی کہ وہ ایک سدا بہار نامی رقاصہ سے شادی کرنا چاہتا تھا جب کہ والد صاحب نے کہہ دیا تھا کہ اگر بلال اس کو گھر میں لایا تو وہ خود کو گولی مار لیں گے۔

Read More
Ikhlaqi khaniaynMoral StorySabak Amoz Kahaniyan

Beti Parayi Nahi Hoti – Heart Touching Islamic Moral Story in Roman Urdu

ماما! جب میری شادی ہو جائے گی، میں بھی پرائی ہو جاؤں گی۔زینب کے اس سوال پر سدرہ کا دل زور سے دھڑکا تھا۔
پرائی؟ اور زینب ایسا بھی ہوگا؟ نہیں بیٹا! آپ کیسی باتیں کر رہی ہو؟ میری بیٹی کیوں پرائی ہونے لگی؟ یہ میری بیٹی کا گھر ہے اور یہ گھر آپ کی پھوپھو کے بابا کا بھی ہے۔ لہٰذا بیٹیاں بھی بابا کے گھر سے پرائی نہیں ہوتیں بلکہ ان کے بغیر تو کوئی گھر گھر لگتا ہی نہیں۔ جیسے آج آپ کی پھوپھو اپنے بابا کے گھر آئی ہیں تو گھر میں کتنی رونق آ گئی ہے، جیسے بہار آ گئی ہو۔ ویسے ہی میری بیٹی زینب جب بابا کے گھر آئے گی تو بہار آئے گی

Read More
Islami KahaniyanJinnat ki KahaniyanKhofnaak KhanaiyanRomantic StoriesSabak Amoz Kahaniyan

Pagal Biwi

سہاگ رات کو ہی شمائلہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔ کیونکہ اس کا شوہر اک ایسی بیماری کا شکار تھا جس کے باعث شمائلہ کی زندگی برباد ہو گئی۔ صبر کا دامن شمائلہ کے ہاتھ سے چھوٹ گیا۔ اس نے والدین کو جاکر سب بتا دیا۔ دونوں گھرانوں میں بدمزگی اور کھنچائو پیدا ہو گیا۔ اصل مسئلہ یہ تھا ابھی شادی کو دن ہی کتنے ہوئے تھے۔ آخر شمائلہ نے اپنے مسئلے کا حل تلاش کر لیا اور اگلی رات جب سب سو گئے۔

Read More